ہمارے بارے میں
     ہم سے رابطہ
     نظریات
Download Urdu Font
Download Font
  سرچ پيشرﻓﺘﻪ»          آرﮐﺎﺋﻳﻮ»

روسی صدر
ایران کے خلاف مغربی ممالک کی پابندیاں تحریک آمیز ، بیکار اور غیر مؤثرہیں
روس کے صدر نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پابندیوں کو تحریک آمیز اور غیر مؤثرقراردیا ہے۔
2008/07/04 17:05
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
دشمن کی طرف سےایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کا بھر پور اورسنگین جواب دیا جائےگا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر دشمن کے حملے کو بعید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے کسی قسم کی غلطی کرنے کی کوشش کی تو اسے سنگین اور تباہ کن نتائج کا سامنا کرنے پڑےگا ۔
2008/07/04 16:44
سید عبدالعزیز حکیم
منافقین کے لئے عراق میں کوئي جگہ نہیں ہے
عراق میں عراق متحدہ الائنس کے سربراہ سید عبدالعزیز حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کی سرزمین پر منافقین دہشت گرد گروپ نہیں رہ سکتا اور ان کی عراقی سرزمین پر سرگرمی غیر قانونی ہے ۔
2008/07/04 16:38
نماز جمعہ
تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میں ادا کی گئی// تصویری رپورٹ(2)
تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ میں نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میںمنعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
2008/07/04 16:31
باراک اوبامہ
عراق سے امریکی فوجیوں کی فوری واپسی پر کوئي سمجھوتہ نہیں ہوگا
امریکہ کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ عراق پلان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اورامریکی فوجیوں کی عراق سے فوری واپسی کی پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
2008/07/04 16:25
نماز جمعہ
تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میں ادا کی گئی// تصویری رپورٹ(1)
تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ میں نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میںمنعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
2008/07/04 16:21
پاکستان
پاکستان میں طالبان نے دو پاکستانی صحافیوں کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں طالبان نے ایک امریکی اخبار کے لیے وقتی طور پر کام کرنے والے دو پاکستانی صحافیوں کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا ہے۔
2008/07/04 16:14
افغانستان
افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے جمعرات کو رات گئے ایک شناختی چوکی پر حملہ کر کے آٹھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
2008/07/04 16:10
امریکہ
پاکستان کے سرحدی علاقوں میں القاعدہ دوبارہ منظم ہو رہی ہے۔
امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کے سیکرٹری مائیکل چیرٹوف نے کہا ہے کہ القاعدہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں دوبارہ منظم ہو رہی ہے۔
2008/07/04 16:05
میانمار
میانمار میں کشتی کے ڈوبنے سے 38 افراد ہلاک
میانمار میں ایک کشتی کے دریا میں ڈوبنے کے نتیجے میں اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
2008/07/04 16:02
روس کے صدر
امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے
روس کے صدر نے امریکی حکام کی طرف سے روس کو جی ایٹ گروپ سے خارج کرنے کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
2008/07/03 16:18
طالبان
افغانستان میں 25 طالبان ہلاک
افغانستان میں نیٹو فوجیوں نے آپریشن کے دوران 25 طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
2008/07/03 15:59
منوچہر متکی
ایران کے خلاف ہر قسم کا اقدام حماقت اور دیوانگي پر مبنی ہوگا
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے معاندانہ اقدام پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ یا اسرائيل کا ہر قسم کا اقدام حماقت اور دیوانگي پر مبنی ہوگا۔
2008/07/03 15:37
سفارتکار
ایران کے چار سفارتکار زندہ ہیں
لبنان میں ایران کے سفارتخانہ نے اعلان کیا ہے کا موجود اطلاعات اور شواہد کی بنیاد پر اسرائیلی قید خانوں میں ایران کے چار سفارتکار زندہ ہیں۔
2008/07/03 15:32
سید حسن نصر اللہ
تمام لبنانی اسیروں اور 200 عرب شہداء کے جنازوں کی واپسی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسیروں کے تبادلے کے سلسلے میں اسرائیل کے ساتھ کئے گئے معاہدے میں تمام اسراء اور 200 عرب شہداء کے جنازوں کی واپسی کی خبر دی ہے۔
2008/07/03 15:28



   

تھران:2008/07/06,05:11

ایران کے دشمنوں میں ایران کی قدیم و بزرگ قوم پر حملہ کرنے کی ہمت و جرآت نہیں ہے


لبنانی حکومت بیروت کے ہوائی اڈے کو امریکی جاسوسی کے اڈے میں بدلناچاہتی ہے// حزب اللہ کے ٹیلی مواصلات کی جانب جو ہاتھ بڑھےگا کاٹ دیا جائے گا

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔

مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کے ایجنڈہ پر بدستور موجود ہے